6 اکتوبر 2014 - 19:27
شام میں چار خطرناک تکفیریوں کی ہلاکت+ تصاویر

شام کی خبر رساں ایجنسی ’’الان‘‘ نے چار سعودی دھشتگردوں کی تصویریں شائع کر کے ان کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی خبر رساں ایجنسی ’’الان‘‘ نے چار سعودی دھشتگردوں کی تصویریں شائع کر کے ان کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
نیوز ایجنسی الان نے خبر بتایا ہے کہ ان چار دھشتگردوں میں ہلاک ہونے والا سعودی عرب کا ابو اویس انصاری نامی وہ دھشتگرد بھی ہے جس نے شام کے شمالی علاقے عین العرب میں ایک لڑی کا سر قلم کر کے اس کے ساتھ اپنی تصویر بنوائی تھی۔
دیگر ہلاک ہوئے دھشتگردوں کے نام محمد یوسف رحریدین، بسام صبحی خیتی اور ابو حنیفہ ازبکی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲